Print Sermon

اِس ویب سائٹ کا مقصد ساری دُنیا میں، خصوصی طور پر تیسری دُنیا میں جہاں پر علم الہٰیات کی سیمنریاں یا بائبل سکول اگر کوئی ہیں تو چند ایک ہی ہیں وہاں پر مشنریوں اور پادری صاحبان کے لیے مفت میں واعظوں کے مسوّدے اور واعظوں کی ویڈیوز فراہم کرنا ہے۔

واعظوں کے یہ مسوّدے اور ویڈیوز اب تقریباً 1,500,000 کمپیوٹرز پر 221 سے زائد ممالک میں ہر ماہ www.sermonsfortheworld.com پر دیکھے جاتے ہیں۔ سینکڑوں دوسرے لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہیں، لیکن وہ جلد ہی یو ٹیوب چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری ویب سائٹ پر آ جاتے ہیں کیونکہ ہر واعظ اُنہیں یوٹیوب کو چھوڑ کر ہماری ویب سائٹ کی جانب آنے کی راہ دکھاتا ہے۔ یوٹیوب لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر لے کر آتی ہے۔ ہر ماہ تقریباً 120,000 کمپیوٹروں پر لوگوں کو 46 زبانوں میں واعظوں کے مسوّدے پیش کیے جاتے ہیں۔ واعظوں کے مسوّدے حق اشاعت نہیں رکھتے تاکہ مبلغین اِنہیں ہماری اجازت کے بغیر اِستعمال کر سکیں۔ مہربانی سے یہاں پر یہ جاننے کے لیے کلِک کیجیے کہ آپ کیسے ساری دُنیا میں خوشخبری کے اِس عظیم کام کو پھیلانے میں ہماری مدد ماہانہ چندہ دینے سے کر سکتے ہیں۔

جب کبھی بھی آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو لکھیں ہمیشہ اُنہیں بتائیں آپ کسی مُلک میں رہتے ہیں، ورنہ وہ آپ کو جواب نہیں دے سکتے۔ ڈاکٹر ہائیمرز کا ای۔میل ایڈریس rlhymersjr@sbcglobal.net ہے۔


یسوع کے ساتھ اندریاس کا تجربہ

ANDREW’S EXPERIENCE WITH JESUS
(Urdu)

ڈاکٹر آر۔ ایل۔ ہائیمرز، جونیئر کی جانب سے
by Dr. R. L. Hymers, Jr.

لاس اینجلز کی بپتسمہ دینے والی عبادت گاہ میں دیا گیا ایک واعظ
بدھ کی شام، 21 اگست، 2019
A sermon preached at the Baptist Tabernacle of Los Angeles
Wednesday Evening, August 21, 2019

’’اُس کے اگلے دِن یوحنا پھر اپنے دو شاگردوں کے ساتھ کھڑا تھا؛ اور اُس نے یسوع کو وہاں سے گزرتے دیکھ کر کہا، دیکھو، یہ خُدا کا برّہ ہے! جب اُن دو شاگردوں نے یوحنا کو یہ کہتے سُنا تو وہ یسوع کے پیچھے ہو لیے۔ یسوع نے مُڑ کر اُنہیں پیچھے آتے دیکھا تو اُن سے پوچھا، تم کس کی تلاش میں ہو؟ اُنہوں نے اُس سے کہا، (یعنی اے اُستاد) تو کہاں رہتا ہے؟ یسوع نے اُنہیں جواب دیا، چلو دیکھ لو۔ چناچہ اُنہوں نے اُس کے ساتھ جا کر وہ جگہ دیکھی جہاں وہ ٹھہرا ہوا تھا۔ اُس وقت شام کے چار بج چکے تھے اِس لیے وہ دِن اُںہوں نے اُس کےساتھ گزارا۔ اُن دو شاگردوں میں جو یوحنا کے بات سُن کر یسوع کے پیچھے ہو لیے تھے ایک اندریاس تھا جو شمعون پطرس کا بھائی تھا‘‘ (یوحنا1:35۔40؛ سیکوفیلڈ بائبل صفحہ 1116)۔

1۔ اندریاس نے خوشخبری سُنی تھی، یوحنا1:35۔36 .


2۔ اندریاس نے یسوع کا سامنا کیا تھا، یوحنا1:38 .


3۔ اندریاس کا پہلا پہلا ردعمل، یوحنا1:39 .


4۔ اندریاس کی پہلی فکر، یوحنا1:40۔41 .


5۔ اندریاس کی گواہی، یوحنا1:41 .


6۔ اندریاس کے ہاتھوں مسیح میں ایمان لا کر تبدیل ہونے والا پہلا شخص، یوحنا1:42 .


مسیح میں ایمان لا کر حقیقی طور پر تبدیل ہونے والا ہر شخص یہی قدم اُٹھاتا ہے:


1۔ اُسے خوشخبری سُننی چاہیے۔

2۔ اُسے یسوع کو تلاش کرنا چاہیے۔

3۔ اُسے یسوع کے پاس آنا چاہیے۔

’’اے محنت کشو اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگو! میرے پاس آؤ، میں تمہیں آرام بخشوں گا‘‘ (متی11:28؛ صفحہ 1011)۔

’’دانا ہے وہ جو دِلوں کو جیتتا ہے‘‘ (امثال11:30؛ صفحہ 680)۔

’’پاک چیز کتوں کو مت دو اور اپنے موتی سؤروں کے آگے مت ڈالو، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ اُنہیں پاؤں سے روند کر پلٹیں اور تمہیں پھاڑ ڈالیں‘‘ (متی7:6، صفحہ 1003؛ دیکھیں یوحنا2:24، 25، صفحہ 1117)۔

+ + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + +

ہمارے واعظ اب آپ کے سیل فون پر دستیاب ہیں۔
WWW.SERMONSFORTHEWORLD.COM پر جائیں
لفظ ’’ایپ APP‘‘ کے ساتھ سبز بٹن پرکلِک کریں۔
اُن ہدایات پر عمل کریں جو سامنے آئیں۔

+ + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + +


اگر اس واعظ نے آپ کو برکت دی ہے تو ڈاکٹر ہائیمرز آپ سے سُننا پسند کریں گے۔ جب ڈاکٹر ہائیمرز کو لکھیں تو اُنہیں بتائیں جس ملک سے آپ لکھ رہے ہیں ورنہ وہ آپ کی ای۔میل کا جواب نہیں دیں گے۔ اگر اِن واعظوں نے آپ کو برکت دی ہے تو ڈاکٹر ہائیمرز کو ایک ای میل بھیجیں اور اُنہیں بتائیں، لیکن ہمیشہ اُس مُلک کا نام شامل کریں جہاں سے آپ لکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہائیمرز کا ای میل ہے rlhymersjr@sbcglobal.net (‏click here) ۔ آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو کسی بھی زبان میں لکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ انگریزی میں لکھ سکتے ہیں تو انگریزی میں لکھیں۔ اگر آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو بذریعہ خط لکھنا چاہتے ہیں تو اُن کا ایڈرس ہے P.O. Box 15308, Los Angeles, CA 90015.۔ آپ اُنہیں اِس نمبر (818)352-0452 پر ٹیلی فون بھی کر سکتے ہیں۔

(واعظ کا اختتام)
آپ انٹر نیٹ پر ہر ہفتے ڈاکٹر ہائیمرز کے واعظ www.sermonsfortheworld.com
یا پر پڑھ سکتے ہیں ۔ "مسودہ واعظ Sermon Manuscripts " پر کلک کیجیے۔

یہ مسوّدۂ واعظ حق اشاعت نہیں رکھتے ہیں۔ آپ اُنہیں ڈاکٹر ہائیمرز کی اجازت کے بغیر بھی استعمال کر سکتے
ہیں۔ تاہم، ڈاکٹر ہائیمرز کے ہمارے گرجہ گھر سے ویڈیو پر دوسرے تمام واعظ اور ویڈیو پیغامات حق
اشاعت رکھتے ہیں اور صرف اجازت لے کر ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔